پیچھلے دو چار دن سے عمرہ کے دوران مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں یہ سفید پوش بزرگ کی ویڈیو پورے عرب میڈیا پر وائرل ہے ، ٹرینڈنگ کر رہی ہے ،،
عرب لوگوں نے لکھا ہے کہ ان بزرگ کی داڑھی ، پگڑھی ، عصا ،، چادر لینے کا انداز اور سادگی ایسی ہے کہ جیسے یہ بزرگ صحابہ کرام کے دور سے لوٹ کر آئے ہوں ،،
اللہ اکبر ۔۔ ماشاءاللہ ویڈیو میں نے بھی دیکھی ایک رعب اور رقت سی طاری ہو جاتی ہے انہیں دیکھ کر ♥️💯🥀
ماشاءاللہ ♥️اللہ اکبر ۔۔۔ ☝️
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.